فلم ’’ داس دیو‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

بدھ اپریل 14:18

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’ داس دیو‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سدھیر مشر اکی فلم ’’داس دیو‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیاگیا ہے، پوسٹر میں ریچا چڈھا، راہول بھٹ، ادیتی رائو حیدری اور سائوربھ شکلا دکھائی دے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

سیاست پر مبنی فلم سرت چندرا کے ناول ’’دیوداس‘‘ کا ریورس ٹیک ہے جو محبت اور سیاست پر مبنی ہے ۔ فلمکل نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :