اقوام متحدہ کی جانب سے ایران کے جوہری معاہدے کی جوہری معاہدے کی حمایت

بدھ اپریل 14:29

اقوام متحدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں پائیدار امن کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے جوہری معاہدے میں شریک تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے خطے میں قیام امن و سلامتی اور بحرانوں کو غیرفوجی طریقوں سے حل کرنے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار کو اہم قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :