ملازمین کسی بھی ادارے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،ْشاہ غلام قادر
جو لوگ سروسز میں موجود ہیں وہ دلجمی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیں تاکہ ادارے مستحکم ہوں ،ْسپیکرآزاد کشمیر
بدھ 25 اپریل 2018 14:41
(جاری ہے)
ادارے بہتر ہونگے تو نہ صرف معیار دیکھنے کو ملے گا بلکہ ریاست کی سطح پر عوامی مسائل کے حل میں بہتر پیش رفت ہو سکے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے بی17-و بالا آفیسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ انچارج شعبہ جات اپنی سطح پر بہتری لائیں تاکہ نظام بہتر چل سکے۔ قانون ساز اسمبلی کا ادارہ ریاست کا بڑا ادارہ ہے اس ادارے کو دیگر اداروں کی نسبت مرکزی سیکرٹریٹ کا درجہ حاصل ہے اس میں بہتری ہو گی تو ریاستی اداروں میں بھی نکھار پیدا ہو گا آفیسران کے سلیکشن کمیٹی میں روکے ہوئے معاملات کو حل کریں گے اجلاس میں قائمقام سیکرٹری اسمبلی طارق ضیاء عباسی، ایڈیشنل سیکرٹریز ممتاز احمد راٹھور، امجد لطیف عباسی، عبدالغفار صابر اور آفیسران کی اکثریت نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.