چوہدری نثار کومنانے کے سوال نوازشریف خاموش ہوگئے
مریم نوازاورطارق فاطمی کیجانب سے چوہدری نثار کومنانے کےسوال پرمعنی خیزمسکراہٹ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 25 اپریل 2018 14:43
(جاری ہے)
لاڈلے کی اوپرسے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے۔یہ لوگ تبدیلی لانے کے دعویدار تھے۔
لیکن ایسی تبدیلی لائے کہ اوپر کے حکم سے تیر پرمہر لگا دی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے وکٹ بتانے کی بات کی بتادیں کہ کون گرا رہا ہے؟ لاہور کے عوام نے کل تیسری بارعمران خان کومسترد کیا ہے۔2018ء کے نتائج بھی اسی طرح کے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی لاہور میں اپنی وکٹ گرگئی۔انہیں لاہور چھوڑ کربھاگنا پڑا۔عمران خان وکٹ گرانے کا بہانہ کرکے لاہور بھاگ گئے۔نوازشریف نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کوبدنام ررہے ہیں۔ نوازشریف چوہدری نثار کومنانے کے سوال نوازشریف خاموش ہوگئے۔جبکہ چوہدری نثار کومنانے کے سوال پر مریم نواز اور طارق فاطمی نے معنی خیز مسکراہٹ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.