بھکر، بس اور ٹریکٹر ٹرا لی میں تصاد م، دو بھا ئیو ں سمیت 7افراد جاں بحق

بدھ اپریل 15:40

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) ایم ایم رو ڈ فتح پو ر کے قریب بس اور ٹریکٹر ٹرا لی میں تصاد م کے نتیجے میں دو بھا ئیو ں سمیت 7افراد جا ںبحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق گز شتہ رو ز میا نوالی مظفر گڑ ھ روڈ پر فتح پو ر کے قریب لا ہور سے ڈیر ہ اسما عیل خا ن آنے والی مسا فر بس مخا لف سمت سے آنے والی ٹر یکٹر ٹرا لی میں تصا د م سے ٹر یکٹر ٹرا لی پر دو بھا ئیوں نا صر اور مو سی خا نسمیت محمد یسین ، عبد الغفو ر خا ن،رمضا ن خا ن،فیروز مو قع پر جا بحق ہو گئے جبکہ شا ہ نواز زخمی ہو گیا ریسکیو 1122نے مو قع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امدا د دے کر ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ منتقل کیا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ںبحق ہو گیا ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر لیہ ڈاکٹر سجا د کا کہنا ہے حا دثہ تیز رفتا ری کے با عث پیش آیا ہے اس میں دو بھا ئیوں سمیت 7افراد جا بحق ہو ئے ہیں جبکہ پو لیس اسٹیشن تھا نہ فتح پو ر میں بس ڈرائیو کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :