پیٹھا کد و کی پچھیتی فصل کی کا شت جو لا ئی میں مکمل کرلیں، ز ر عی ما ہر ین

بدھ 25 اپریل 2018 15:20

سلانوالی۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے پیٹھا کد و کے کا شت کا روں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ پچھیتی فصل کی کا شت جو ن جو لا ئی میں مکمل کر لیں فصل کی کا شت کیلئے ز رخیز میرا ز مین جس میں پا نی کا نکا س بہترہو کا انتخا ب کریں کا شت سے ایک ما ہ قبل زمین کو اچھی طرح ہمو ارکر کے 8سے 10ٹن گو بر کی گلی سڑی کھا دفی ایکڑ ڈا لیں اور کھیت کو پا نی لگا د یں وترآنے پر ہل اور سہا گا چلا کر زمین کو ا چھی طرح تیا ر کر لیں کا شت کے وقت کھیت میں 2سے 3مرتبہ ہل اور سہو گا چلا ئیں اورپٹریا ں بنانے کیلئے 1/4میٹر پر نشان لگا ئیں نشا نو ں کے دو نو ں طرف 30سینٹی میٹر کی دور ی پرتین بو ر ی سپر فاسفیٹ اور ایک بو ر ی ا مو نیم نا ئٹریٹ ملا کر بکھیر د یں اورپٹریاں بنا لیں ا یک ایکڑ کھیت کیلئے ا یک کلو گرام بیج کو پٹریو ں کے دو نوںکنا روںپر ایک میٹرکے فا صلہ پر بو ئیں ا یک جگہ پر دو سے تین بیج تین سینٹی میٹر گہرا ئی تک بو ئیں گرمیوں میں 6سے 8دن کے و قفہ سے پا نی لگا تے ر ہیں جبکہ با ر ش ہو نے کی صو ر ت میں آبپاشی کا وقفہ بڑھایا جا سکتا ہے کھیلیوں پر بیج لگا نے کے 48گھنٹے کے ا ند ر جڑ ی بو ٹی ما ر ز ہر استعما ل کریں ا س سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی سے خاطر خوا ہ مددملے گی مز ید برا ں جڑی بو ٹیوں کے دو با ر ہ اگا ئو کی صو ر ت میں 2سے 3مر تبہ کھرپے یا کسولے کی مد د سے گو ڈ ی کریں اورجڑی بو ٹیوں کی تلفی کو یقینی بنا ئیں آخری گو ڈ ی کے بعد پو دو ں کے ساتھ مٹی چڑھا ئیں مٹی چڑھاتے و قت دو بو ر ی سپر فا سفیٹ کے ساتھ ایک بوری یوریا کھا دڈا لیں اس سے فی ایکڑ پیداوا ر میں خاطرخواہ ا ضافہ ہو گا جب فصل 3سے 4پتے نکا ل لے تو چھدرا ئی کریں چھدرا ئی کے عمل کے دوررا ن ایک جگہ پر ایک پودا چھوڑکر کمز و ر اور بیماری سے متاثر ہ پو د ے نکا ل دیں جبکہ پو دو ں میں پھل لگا جا ئے تو آ بپاشی کا وقفہ 12سی14دن تک بڑھا د یں آبپاشی کے دور ا ن پانی پٹر یو ں پرنہ چڑھنے د یںکیو نکہ ا س سے پھل اور بیلیں خرا ب ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :