Live Updates

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ایف میں بڑی ڈیل ہو گئی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 25 اپریل 2018 15:27

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا اعلان ..
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25اپریل 2018ء) پی ٹی آئی اور جے یو آئی ایف میں بڑی ڈیل ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی ایف میں ڈیل طے پا گئی۔

(جاری ہے)

اور اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے درمیان معملات طے پا گئے ہیں۔ اس ڈیل کے بعد وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا خطرہ ٹل گیا۔کیونکہ تحریک عدم اعتماد آنے کی صورت میں نقصان جے یو آئی ایف اور فائدہ مسلم لیگ ن کو ہوتا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات