ہدایتکار الطاف حسین کو فلم میں بطور اداکار کام کرنے کی پیش کش

بدھ اپریل 15:30

لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) معروف ڈرامہ وفلم رائٹر خلیل الرحمن قمر نے فلم ڈائریکٹر الطاف حسین کو بطور اداکار اپنی نئی فلم میں کام کرنے کی آفر کی مگر الطاف حسین نے شکریے کے ساتھ منع کر دیا ،ْ انہوں نے خلیل الرحمن قمر کوفلم بنانے اور اس کی کامیابی کیلئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔