قائمقام وزیراعظم ،وزیر اطلاعات آزادکشمیرکا سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ امجد پرویز کی والدہ محترمہ کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار

بدھ اپریل 15:40

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) قائمقام وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری طارق فاروق ،،وزیر اطلاعات و سیاحت مشتاق احمد منہاس نے سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ امجد پرویز کی والدہ محترمہ کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔