پروفیسر فتح محمد ملک آج ایوانِ قائد فاطمہ جناح پارک میں ’’فکرِ اقبال میں عمل کی اہمیت اور موجودہ صورتحال‘‘ کے موضوع پر جڑواں شہروں کے دانشوروں سے گفتگو کریں گے

بدھ اپریل 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) معروف دانشور پروفیسر فتح محمد ملک آج )جمعرات) سہ پہر 3 بجے ایوانِ قائد فاطمہ جناح پارک میں نظریہ پاکستان کونسل کے زیراہتمام پروگرام نقطہ نظر میں ’’فکرِ اقبال میں عمل کی اہمیت اور موجودہ صورتحال‘‘ کے موضوع پر جڑواں شہروں کے دانشوروں سے گفتگو کریں گے۔

(جاری ہے)

پروگرام کا اہتمام کونسل کے تحت شاعرِ مشرق کی برسی کی سات روزہ تقریبات کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔