چیف جسٹس کی بالا کوٹ آمد؛ شہریوں کے چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 25 اپریل 2018 15:44

بالاکوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اپریل 2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار بالا کوٹ پہنچ گئے ہیں۔جہاں چیف جسٹس نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بالاکوٹ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس کو دیکھتے ہی شہریوں نے پہلے چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے لگائے اور اس کے بعد چیف جسٹس کے سامنے مسائل کے انبار لگادئیے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ زلزے میں سب کچھ تباہ ہو گیا تھا۔امید ہے آپ انصاف دیں گے۔

متعلقہ عنوان :