کپاس کو ملک کی اہم فصلوں میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے،محکمہ زراعت
بدھ 25 اپریل 2018 16:10
(جاری ہے)
اس سے پودوں کے درمیان جڑی بوٹیاں دب جاتی ہیں اور پودے آندھی سے نہیں گرتے۔
پانی لگنے کے بعد بیج والی جگہ کی مٹی نیچے گرتی ہے جس کی وجہ سے بیج کا اگائو بہتر ہوتا ہے اور ناغے بھی نہیں پڑتے۔ پانی کی بچت زیادہ ہوتی ہے پٹڑیوں پر کاشت کے لیے کھیت کا ہموار ہونا بہت ضروری ہے ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ کاشتکارکپاس کی مشینی کاشت خشک پٹڑیوں پر کریں۔ مشین سے بیج لگانے کے بعد نالیوں میں پانی کی سطح بیج سے دوانچ نیچے رکھیں ۔ کاشت کے پہلے پانی کے بعد دوسرا پانی لازمی تین تا چار دن کے وقفہ سے لگائیں تاکہ بیج کا اگائو بہتر ہو۔ہاتھ سے بیج لگانے کی صورت میں پہلے نالیوں میں چھ تا سات انچ کی گہرائی تک پانی لگائیں ۔ اس کے فوراً بعد پانی کی سطح سے ایک انچ اوپر ہاتھ سے بیج لگائیں۔ اگر ناغے رہ جائیں تو دوسرے پانی کے وتر میں پورے کریں۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.