جنرل ہسپتال میں نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹرز کی ڈینگی بخار کے حوالے سے کلینیکل مینجمنٹ ٹریننگ مکمل
پچھلے سالوں کی طرح اس برس بھی ڈینگی بخار سے بچائو کے لئے جامع انتظامات کیے گئے ہیں،ڈاکٹرز ڈینگی بخار سے بچنے کی تمام احتیاطی تدابیر کے ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کرائیں ‘ پروفیسر غیاث النبی طیب
بدھ 25 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
ڈینگی کے ممکنہ مریضوں کے فوری علاج معالجے اور کسی بھی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ڈینگی کائونٹرز بحال کر دئیے گئے ہیں۔
ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈکس کو ضروری تیاری کرا دی گئی ہے۔ بالخصوص نئے تعینات ہونے والے پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹس اور ہائوس آفیسرز کی ڈینگی بخار کے مریضوں کے علاج معالجے کے حوالے سے خصوصی طبی تربیت کرائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہسپتال میں صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصولوں پر پابندی کے بارے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ہسپتال ڈینگی کے خلاف ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کرتا آیا ہے اور یہاں کے ڈاکٹرز اور عملے نے اپنی جانوں کی پروا نہ کرتے ہوئے شہریوں کو اس موذی مرض سے بچانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ ڈینگی کے بچائو کے ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کرائیں تاکہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کو کسی قسم کی دقت نہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.