گوشہٴ ادب کا غزل مشاعرہ 28 اپریل کو ہوگا،شیدا چشتی

بدھ اپریل 17:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) گوشہٴ ادب کے سیکرٹری اطلاعات شیدا چشتی کے مطابق 28 اپریل کی شام 7 بجے گوشہٴ ادب کا غزل کا مشاعرہ سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے نامور سینئر شاعر ڈاکٹر توصیف تبسم کی صدارت میں آبپارہ کمیونٹی سنٹر میں ہوگا۔

(جاری ہے)

مہمانِ خصوصی و مہمانِ اعزاز بالترتیب اسد خان اور قمر الزمان ہیں۔

متعلقہ عنوان :