نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات

بدھ اپریل 17:48

نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے درمیان جاتی امراء رائیونڈ میں اہم ملاقات ہوئی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ، آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔