چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے۔۔۔شرطیں لگ گئیں

بدھ اپریل 17:48

چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے۔۔۔شرطیں لگ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے بعد پارٹی چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے حوالے سے شرطیں لگ گئیں۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کی جانب سے 29اپریل کو مینار پاکستان جلسے کے موقع پر بڑی وکٹ گرانے کے حوالے سے باتیں سامنے آنے کے بعد اسے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب اشارہ قرار دیا جارہا ہے ۔اسی تناظر میں 29اپریل کو چوہدری نثار کے پارٹی چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے حوالے سے شرطیں لگ گئی ہیں۔