بھٹوازم روٹی کپڑا اور مکان تھا ہم بھی وہی کررہے ہیں، عمران خان
جب تک میں حق پرہوں ندیم افضل چن مجھ سےوفاداری کرنا،ظالم کےسامنےخاموش رہنےوالا ظالم کی حمایت کرتا ہے،ندیم افضل چن کی شمولیت سےپوری پارٹی خوش ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا منڈی بہاؤالدین میں عوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 25 اپریل 2018 17:45
(جاری ہے)
میں چوری کروں ڈاکہ ڈالوں لیکن میرا کتا وفادار ہی رہے گا۔
لیکن انسان اللہ کے ہاں جواب دہ ہے۔انہوں نے کہا کہ لیکن مجھ سے تب تک وفاداری کرنی ہے جب تک میں حق پرہوں۔ میں جب تک اپنے منشور پرکھڑا ہوں ،مجھ وفادار ی کرو۔ انہوں نے کہاکہ اگر میں دھوکہ کرتا ہوں، غریبوں کاپیسا چوری کرکے باہر محلات بناتا ہوں ۔ جبکہ آپ کو پتا ہے کہ میں پیسا چوری کررہا ہوں اس کے باوجود آپ وفاداری کریں توآپ للہ کے ہاں مجرم ہیں۔ ظالم کے سامنے خاموشی بھی گنا ہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امیروں کے بچے کروڑوں کے محلات کے مالک جبکہ اڑھائی کروڑ بچے سکول ہی نہیں جاتے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ جہانگیرترین کسانوں کوگنے کی پوری قیمت 180روپے دیتا ہے۔ جبکہ دوسرے 120دیتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت ظلم ختم کرنے کیلئے غریبوں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ یہ ہوہی نہیں سکتا کہ ملک ترقی کرے اور آدھی آبادی غریب ہو۔اب تک ساری پالیسیاں طاقتور کیلئے بنیں۔ اب تک امیروں کے پالیسیاں بنی لیکن ہم نیچے والے طبقے کواوپر کواٹھائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ بھٹو ازم تھا کہ روٹی کپڑا مکان ہم بھی وہی کررہے ہیں۔قائداعظم نے بھی یہی کیا تھا اور اگر ہم نبی پاک ﷺ کے زمانے میں چلے جائیں توہمارے پیارے رسول ﷺ نے بھی کمزوروں کی مدد کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.