پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشن سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار (کل) ہوگا

بدھ 25 اپریل 2018 18:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’کشمیر کی موجودہ صورتحال اور پاکستانی پالیسی ‘ کے موضوع پرسیمینار کل بروز ( جمعرات ) کو صبح 11بجے سنٹر کے سیمینار حال میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین ایس پی آئی آر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر نذیر حسین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔