جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز میں تعلیمی سال 2018ء کے داخلے کے لیے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

بدھ اپریل 18:05

حیدرآباد25اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) جامعہ سندھ جامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز کے صبح و شام شفٹ کے تمام شعبوں میں اگلی کلاسز پارٹ دوم، سوم، چہارم، پنجم اور آخری سال کے تعلیمی سال 2018ء میں داخلے کے لیے فی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں جمعہ27 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :