کے 29اپریل کو منعقد ہونے والے جلسہ عام کی تیاری کے سلسلہ میں پیپلز لیبر بیورو سندھ آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

بدھ اپریل 18:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کراچی کے 29اپریل کو منعقد ہونے والے جلسہ عام کی تیاری کے سلسلہ میں پیپلز لیبر بیورو سندھ آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر حبیب الدین جنیدی نے ملحقہ یونینز کے عہدیداران اور کمیٹی کے ارکان کا ایک مشترکہ اجلاس عام بروز جمعرات مورخہ 26اپریل بوقت شام 7بجے بمقام پیپلز سیکریٹریٹ (عقب مزار قائد اعظم)) طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی ہوں گے ۔