سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا اجلاس 30 اپریل کو ہوگا

بدھ 25 اپریل 2018 18:35

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی زیر صدارت سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا اجلاس 30 اپریل بروز پیر کو آڈیٹوریم پیر الٰہی بخش ٹاور میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :