ایپکا آزاد کشمیر (کل)اسلام آباد دھرنے میں بھرپور شرکت کرے گی ‘وفاقی حکومت ملک کے ملازمین کی تنخواہ و و الاونسز میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ ‘ محکمہ مالیات آزاد کشمیر سنئیر اکونٹس کلرکس کو2016 میں دیگر کلریکل کیڈرز کی طرح اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کرے ‘ سرکاری ملازمین کے مسائل و مطالبات پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ محمد رشید کا اجلاس سے خطاب

بدھ 25 اپریل 2018 18:37

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن( ایپکا ) آزاد کشمیر 27 اپریل اسلام آباد دھرنے میں بھرپور شرکت کرے گی وفاقی حکومت ملک کے ملازمین کی تنخواہ و الاونسز میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کر ، محکمہ مالیات آزاد کشمیر سنئیر اکونٹس کلرکس کو2016 میں دیگر کلریکل کیڈرز کی طرح اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کرے ، سرکاری ملازمین کے مسائل و مطالبات پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا محکمہ سروسز غیر آئینی تنظیموں اور آئے روز عہدیدار پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا نوٹس لے ان خیالات کا اظہار آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) آزاد کشمیر کے مرکزی ، ضلعی اور تحصیل عہدیداران کے اجلاس جسکی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا آزاد کشمیر راجہ محمد رشید نے کی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا اجلاس میں مرکزی نائب صدر محمد طارق ملک ، ڈپٹی سیکرٹری ساجد شبیر ، اسسٹنٹ پریس سیکرٹری سید منظور حسین شاہ ، ضلعی چئیرمین چوہدری محمد ظہور ڈھلوی ، جنرل سیکرٹری مرزا گلریز اختر جرال ، س تحصیل چئیرمین چوہدری بشارت حسین ،نئیر نائب صدر ممریز اختر منہاس ، نائب صدر ضیاء الحق ، پریس سیکرٹری ابرار حید شاہ مرزا اسد بیگ ، محمد اشرف ، راجہ اعجاز احمد ، چوہدری امجد حسین ، اور دیگر آراکین ایپکا نے شرکت کی اجلاس میں اس عزم کا آعادہ کیا گیا کہ ملازمین کے جائز اور اصولی مسائل و مطالبات پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے 27 اپریل اسلام آباد دھرنے میں عہدیداران اور آراکین آیپکا آزاد کشمیر تمام اضلاع سے شامل ہوں گے میرپور سے دن گیارہ بجے روانگی ہوگی اجلاس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بجٹ 2018-19میں ملک بھر کے سرکاری ملازمین کو ریلف دیا جائے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہ و الاونسز میں اضافہ ناگزیر ہے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہ محکمہ مالیات آزاد کشمیر کی جانب سی2016 ء میں کلریکل کیڈرز کی اپ گریڈیشن میں سنئیر اکاونٹس کلرکس کی اپ گریڈیشن کو نظر انداز کیا گیا جبکہ سالانہ ترقی کے اصولی مفاد میں رکاوٹ اور ریکوریوں کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سیکرٹری مالیات آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ سنئیر اکاونٹس کلرکس کی اپ گریڈیشن کا فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرکے کلریکل کیڈرز میں اناملی کا ختامہ کیا جائے اجلاس میں اس امر پر تشویش کا اطہار کیا کہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آزاد کشمیر میں نت نئی تنظیموں اور عہدیدار پیدا کرنے والی فیکٹریوں کی روک تھام پر توجہ نہیں دی جا رہی جس کی وجہ سے غیر آئینی اور غیر نمائیندہ افراد کی جانب سے حکومت سے براہ راست خط و کتابت اور اداروں میں گروپ بندیوں کی صورتھال پیدا ہو رہی ہے جس سے حکومت اور ملازمین کے درمیان غلط فہمیاں پید ا کرکے ٹکراو کی صورتھال پیدا کی جا رہی ہی- G@ک*@ک*@ک*D}} p p p p p p p p ؒ p p p p p p p ؛ p p p p p p p p ُ p p p p p p p p W p p p p p p B p p p p p p p ب* p p p p p p p ط* p / p p p p p p 9 p / p p p p p p 2 p ۔

(جاری ہے)

p p 2۲۲۷۸Ui*22(ص*~ؐ*22…/~ؐUi*2/~ؐUi*2'Y~ؐUi*2A،ْ~ؐUi*2ٹ%~ؐUi*2]V~ؐUi*2 G-L?لله*۷۸FG۱5}0Kٹ*F}۔Z-j?لله*۷۸ذ*۶۵ٹ*۶۵0Eد*Lغو*۷۸DE۷ز*()DW۱()ل=؂yؒف*؂y۲؂y۰؂y۲؂y۴؂y۰؂y۲؂y۰؂y۲؂y:؂y*؂y:؂y؛؂y@؂yؒف*.؂yؐ@ؔؐز*-,-L?لله*ؐM+_,8Tٹ*_,&لله ع+1د*غو* ؐ01jظی*@ٹ**0ظی*7ً…&)7ً/t)*/t۷ّٹ*&۷ّ7a ج۴ ٹ*ج۴ ۰…ً۰D۸ ٹ*Dؐ@ً-چ*?لله*ًؐ/۔A;*Bٹ*^A;ا+ ي)\^ا+ی*ت*ٹ*\ی*۵P-j?لله*ؐٹ*~Y۱r8|~۱r-ت*ٹ*|-ٰP۸-ہ*?لله*ؐٹ*۸oث*X%ث*۳ت*ٹ*r۳ًع*prً7Wت*ٹ*p7Wھ/ٖٹ*-L?لله*ؐت*ٹ*-Zؤiٹ*ت*Zل*

متعلقہ عنوان :