پی آئی ٹی آزادکشمیرکے مرکزی راہنماحافظ بیرسٹرمحمداضل کاوزیرصحت عامہ وخزانہ ڈاکٹرمحمدنجیب نقی کے اعزازمیں استقبالیہ

بدھ 25 اپریل 2018 18:56

پرائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء)پی آئی ٹی آزادکشمیرکے مرکزی راہ نماحافظ بیرسٹرمحمداضل آف پرائی نتھل نے اپنی رہائش گاہ پروزیرصحت عامہ وخزانہ ڈاکٹرمحمدنجیب نقی کے اعزازمیں استقبالیہ دیا جس میں سب ڈویژن دولیاہ جٹاں کی انتظامیہ کے علاوہ سابق اُمیدواراسمبلی حلقہ4چڑہوئی راجہ محمداقبال خان ودیگرپارٹی کارکنان شامل تھے۔