احتساب عدالت کوئٹہ میں گندم خرد برد کیس کی سماعت

ملزم حسین آفریدی کے وکیل کی استدعا پر دو گوہان کے بیانات پر جرح نہ ہو سکی، سماعت دس مئی تک ملتوی

بدھ 25 اپریل 2018 19:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں گندم خرد برد کیس کی سماعت میں سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے استغاثہ کے مطابق احتساب عدالتii کے جج پذیر احمد کی عدالت میں گندم خرد برس کیس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند کاکڑ سمیت دیگر ملزمان ، سابق سیکرٹری خوراک علی بخش اور دیگر بھی عدالت میں پیش ہوئے ملزم حسین آفریدی کے وکیل کی استدعا پر دو گوہان کے بیانات پر جرح نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی سماعت10 مئی تک ملتوی کر دی گی۔

متعلقہ عنوان :