پنجاب یونیورسٹی میں جاری ہم نصابی سرگرمیوں کا تیسرا روز
سندھی ، بلوچی، پٹھان اور پنجابی طلبہ نے ملی نغموں کے ذریعے ملک سے لازوال محبت کا ثبوت پیش کیا
بدھ 25 اپریل 2018 19:25
(جاری ہے)
ادارہ تعلیم و تحقیق کی راہداری میں منعقد ہونے والے کارٹون نگاری مقابلوںشریک 17طلبہ میں سکول کی سطح پر شاہد جباراور یونیورسٹی کی سطح پر نبیل الرحمان نے پہلی پوزیشنز حاصل کیں۔
اسی طرح ادارہ تعلیم و تحقیق کے وحید شہید حال میں منعقدہ ملی نغموں کے دوسرے مرحلے میں بلوچی ، سندھی ، پختون اور پنجابی طلبہ نے حصہ لیا اور اپنے گیتوں کے ذریعے پاکستان سے لازوال محبت کا اظہار کیا۔ ان مقابلوں میں بلوچی طلبہ محمد اظہر نے بہترین ملی نغمے پر حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ ملی نغموں میں مختلف سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے 31طلبائو طالبات نے شرکت کی جن میں سکول کی سطح پر فاتح شاہ اور یونیورسٹی کی سطح پر سامعیہ مزاج نے پہلی پوزیشنز اپنے نام کیں۔ پانچ روزہ کل پاکستان ہم نصابی سرگرمیوں کے چوتھے روز (آج)طلبہ کے مابین تقریری اور شاعری کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.