اسامہ بن لادن کے محافظ کی جرمنی میں اہل خانہ کے ہمراہ سرکاری خرچے پر عیاشیاں
جرمن سوشل ویلفیئرکی اسامہ بن لادن کے مبینہ محافظ کو 1168 یورو ماہانہ ادائیگی
بدھ 25 اپریل 2018 20:18
(جاری ہے)
2006ء میں سمیع اے کے القاعدہ کے ساتھ روابط کی تفتیش کی تاہم ان پر کوئی فردِ جرم عائد نہیں کی گئی۔ سمیع اے اپنی جرمن اہلیہ اور چار بچوں کے ساتھ مغربی جرمنی کے شہر بوچم میں رہتا ہے۔
بلد نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس نے جہادیوں سے کسی قسم کے تعلق کی تردید کی ہے اور فوری طور پر اسے ملک بدر کر کے تیونس بھیجنے کے امکانات کو رد کر دیا گیا ہے کیونکہ وہاں اس پر تشدد کیے جانے کے خدشات موجود ہیں۔سمیع اے نے 1999 میں جرمنی میں رہائش کا عبوری اجازت نامہ حاصل کیا اور اس نے ٹکنالوجی کے حوالے سے متعدد کورسز کیے۔ 2007ء میں اس کی پناہ کی درخواست اس لیے مسترد کر دی گئی کیونکہ حکام نے اسے سکیورٹی کے حوالے سے خطرہ قرار دیا تھا۔ پناہ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اب اسے ہر روز مقامی تھانے میں حاضری لگانی پڑتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.