جڑانوالہ ،29ُٓاپریل کے جلسہ کو کا میا ب کروا نے کیلئے پی ٹی آئی قیا دت دھڑے اکٹھے کر نے کیلئے سر گرم

ڈویژن ضلعی و تحصیل عہد یدارا ن کو ذمہ دا ریا ں سو نپ دیں

بدھ اپریل 20:26

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) 29ُٓاپریل کے جلسہ کو کا میا ب کروا نے کیلئے پی ٹی آئی قیا دت دھڑے اکٹھے کر نے کیلئے سر گرم ، ڈویژن ضلعی و تحصیل عہد یدارا ن کو ذمہ دا ریا ں سو نپ دی گئی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق 29اپریل لا ہو ر کے جلسہ کو کامیا ب کر وا نے کیلئے پی ٹی آئی قیا د ت دھڑے اکٹھے کر نے میں سر گرم ہو چکی ہے۔ گرو پس کو یکجا کر نے کیلئے ڈویژن ضلعی و تحصیل عہدیدارا ن سے را بطو ں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اور گرو پس کو اتحا دی بنا نے کیلئے کا م زو رو شو ر سے شروع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرا ئع کے مطا بق آ ئندہ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو مضبو ط کر کے اپنی حلیف سیا سی جما عتو ں کو ٹف ٹا ئم دیا جا ئے گا، اور خصوصی طو ر پر دھڑو ںکو یکجا کر کے الیکشن میں ایڈجسٹمنٹ کیا جا ئے گا۔ قا بل ذکر امر یہ ہے۔ کہ جڑانوالہ حلقہ این اے 102میں چو ہدری ظہیر الدین اور ملک نوا ب شیر وسیر کی پی ٹی آئی میں شمو لیت اور ٹکٹ کے حصول کے لئے با گ دو ڑ سے وا ضح گرو پ بند ی سا منے آ چکی ہے۔ اس حوالہ سے پی ٹی آئی قیا دت کو بھی آ گا ہ کر دیا گیا ہے۔ اور دھڑے بندی ختم کر وا نے کے لئے جہا نگیر ترین ، چو ہدری سر ور، فوا د چو ہدری کو اہم ذمہ دا ری سونپ دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :