جڑانوالہ چو کی مکو آ نہ کے قریبی کھیتو ں سے نو جوا ن کی 2رو ز پرا نی نعش بر آ مد

پولیس نے ضرو ری کا روائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی

بدھ 25 اپریل 2018 20:26

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) جڑانوالہ چو کی مکو آ نہ کے قریبی کھیتو ں سے نو جوا ن کی 2رو ز پرا نی نعش بر آ مد ، پولیس نے نشئی قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نوا حی علا قہ چو کی مکو آنہ کے قریبی کھیتو ں میں نو جوان کی پڑی ہو ئی نعش دیکھ کر راہگیرو ں نے پولیس کو اطلا ع دی جس پر پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر شنا خت کے علا نا ت کر وائے پولیس کے مطا بق ملنے والی نعش کی شنا خت عمر کے نام سے ہوئی اور 2رو ز پرا نی ہے پولیس کے مطا بق ملنے والی نعش نشئی نو جوا ن کی ہے۔ پولیس نے ضرو ری کا روائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :