سیالکوٹ،16سالہ طالبہ کو سکول جاتے ہوئے اغواء کر لیا گیا، مقدمہ درج

بدھ اپریل 20:31

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) 16سالہ طالبہ کو گھر سے سکول جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے گائوں چک سدھے کی رہائشی نینا کو اس وقت جب وہ گھر سے سکول جا رہی تھی شوکت اسلام نامی شخص نے اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گیا پولیس نے طالبہ کے باپ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :