سیالکوٹ ،نامعلوم چور بیرون ملک مقیم شہری کی2گیس کے میٹر اتار کر لے گئے

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

بدھ 25 اپریل 2018 20:38

ْسیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) نامعلوم چور بیرون ملک مقیم شہری کی2گیس کے میٹر اتار کر لے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ محلہ اسلام آباد میں پولیس نے لیاقت علی کی رپورٹ پر اسکے بیرون ملک مقیم ہم زلف سعید احمد بٹ کے گھر کے باہر لگے ہوئی2گیس کے میٹر نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :