اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو بند رہے گا

بدھ اپریل 21:18

لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پرحکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ عام تعطیل کے باعث یکم مئی 2018 بروز منگل کو بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :