تھا نہ کہو ٹہ نے بد نا م زما نہ منشیا ت فرو ش جا وید گر فتا ر کر لیا

ملز م سے 430گرا م چر س اور 8بو تل شرا ب بر آمد

بدھ 25 اپریل 2018 21:32

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) تھا نہ کہو ٹہ نے بد نا م زما نہ منشیا ت فرو ش جا وید گر فتا ر کر لیا ،ملز م سے 430گرا م چر س اور 8بو تل شرا ب بر آمد کر لی گئی الگ الگ 2مقد ما ت در ج کر کے ملز م کو اڈیا لہ جیل روا نہ کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ ائو تھا نہ کہو ٹہ بشا رت عبا سی نے بد نا م زما نہ منشیا ت فرو ش جا وید سا کن سلا مبڑ کی گر فتا ری کیلئے ٹیم تشکیل دی جس پر کہو ٹہ پو لیس نے ملز م جا وید کو ڈرا ما ئی اندا ز میں گر فتا ر کر لیا ملز م عر صہ درا ز سے منشیا ت فرو شی کا کا رو با ر کر رہا تھا ملز م سی430گرا م چر س اور 8بو تل شرا ب بر آمد کر لی گئی تھا نہ کہو ٹہ نے دو الگ الگ مقد ما ت در ج کر کے ملز م کو اڈیا لہ جیل روا نہ کر دیا اس مو قع پر ایس ایچ ائو بشا رت عبا سی نے نما ئندہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہاکہ منشیا ت فرو شو ں کو چن چن کر خا تمہ کیا جا ئے گا اور ان کا مز ید گھیرا تنگ کر رہے ہیں منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف روزا نہ کی بنیا د پر آپر یشن کر رہے ہیں بشا رت عبا سی نے مز ید کہا کہ جرا ئم کا خا تمہ میر ی او لین تر جیحا ت میں شا مل ہے البتہ عوا م ہما رے سا تھ تعا ون کر ے اور جہا ں بھی ایسے لو گ ہیں انکے با رے میں مجھے برا ہ را ست اطلا ع کر یں ہر ممکن کا روا ئی کی جا ئے گی منشیا ت جیسی لعنت کو ختم کر کے دم لو نگا ۔

متعلقہ عنوان :