ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے تھانو ں میں تعینات 49پولیس کے سب انسپکٹر زکو تبدیل کر نے کے احکاما ت جا ری کردیئے

بدھ 25 اپریل 2018 21:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے تھانو ں میں تعینات 49پولیس کے سب انسپکٹر زکو تبدیل کر نے کے احکاما ت جا ری کر تے ہو ئے ا نہیں جلد نئی تعینا تی پر رپو ر ٹ کر نے کی ہد ا یت کردی اورکہا کہ تمام افسران محنت اور لگن سے کا م کر تے ہو ئے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے میں اہم کر دار ادا کر یں ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے ضلع بھر کے تھا نہ جا ت میں تعینا ت پولیس کے 49سب انسپکٹر زکو تبدیل کر نے کے احکا ما ت جار ی کر دئیے اور ایک زون کے کسی بھی تھا نہ میں تعینا ت رہنے والے افسر کو فوری طو ر پر دوسرے زون کے تھانہ میں تبدیل کر دیا گیا ، اور انہیں ہد ایت کی کہ فوری طو ر پر اپنی نئی جا ئے تعینا تی پر رپو ر ٹ کریں ، انہو ں نے تما م پولیس افسران سے کہا کہ نئی جا ئے تعینا تی پر محنت اور لگن سے کا م کر تے ہو ئے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے میں اپنا اہم کر دار ادا کر یں ، تما م مقدما ت کی تفتیش کو میر ٹ پر یکسو کر یں ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی بھی قسم کی غفلت یا لا پر واہی ہر گز برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔

۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :