دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پیغام پاکستان کو عام کرنا ہوگا،صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی
ملک دشمن قوتیں پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتی ہیں۔اسلام اور آئین پاکستان بے گناہ انسانیت کے قتل کی ہرگز اجازت نہیں دیتا، چیئرمین علماء کونسل
بدھ 25 اپریل 2018 21:59
(جاری ہے)
اس موقع پر صاحبزادہ پیر جی خالد محمود قاسمی،مولانا سید ابوبکر شاہ،مولانا محمد مشتاق لاہوری،حافظ محمد طیب قاسمی،مولانا ابوسفیان حنفی،حافظ مقبول احمد ،مولانا عمر قاسمی،مولانا مجیب الرحمن ،مولانا برکت اللہ ،مولانا شریف محمودی ودیگر بھی موجود تھے۔
صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا کہ کوئٹہ خود کش حملوں جیسے واقعات کی نہ اسلام اجازت دیتا ہے اور نہ ہی ملک ملک کا قانون اجازت دیتا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہوگا ۔دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ۔دہشت گردی کیخلاف پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑرہی ہے۔ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب اور مسالک کے لوگ مشترکہ مؤقف رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے بھارت کی سازش کارفرما ہے جو پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کو کمزور کرنے کی بھیانک سازش کے تحت ملک میں لسانی،صوبائی اور مذہبی منافرت کی فضاء پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ انہوں نے کہا مرکزی علماء کونسل کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے اور شہید ہونے والے پاکستانی قوم کے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.