میدان میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

بدھ اپریل 22:03

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) دیرکے علاقہ میدان میںبلاک فیکٹری میں بجلی کے کرنٹ سے نوجوان جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق میدان کے علاقے مشوانو لعل قلعہ میں بلاک فیکٹری میں کام کرنے والا 23 سالہ نوجوان زاہد اللہ ولد گل محمد سکنہ مشوانو لعل قلعہ جنریٹر کے کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :