راولپنڈی پولیس کیجرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کاروائی ، 14ملزمان گرفتار

بدھ اپریل 22:22

راولپنڈی 25اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 14ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ و منشیات بر آمد کر لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے اشفاق سی180گرام چرس،عمران سے 200گرام چرس،،تھانہ وارث خان پولیس نے ذاہد سی220گرام چرس،،تھانہ کینٹ پولیس نے مبشر سے 06لیٹر کھلی شراب،،تھانہ ویسٹریج پولیس نے وقاص سے 17لیٹر کھلی شراب،،تھانہ سول لائن پولیس نے بشیر کو غل غپاڑہ کرتے ہوئے قابو کر لیا ،،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے نعمان سے 10لیٹر کھلی شراب،،تھانہ وارث خان پولیس نے اسلام کو غل غپاڑہ کرتے ہوئے قابو کر لیا،،تھانہ بنی پولیس نے اعجاز سے 5لیٹر کھلی شراب،،تھانہ گوجرخان پولیس نے شکیل سے 5لیٹر کھلی شراب ،،تھانہ مری پولیس نے ضیافت سے 01عدد چھری ،،تھانہ کوٹلی پولیس نے کاشف سے 01عدد پستول30بورمعہ04روندجبکہ تھانہ واہ کینٹ پولیس نی14 فارنر ایکٹ کی خلاف کرنے پرراشد مہناس،سعدیہ،فرازانہ،عالیہ اور مقبولاں کو قابوکر کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے

متعلقہ عنوان :