کور کمانڈر راولپنڈی کا چھمب سیکٹر کا دورہ

بھارتی خلاف ورزیوں کاجواب دینے کیلیے جوانوں کی تیاری پراظہاراطمینان

بدھ 25 اپریل 2018 22:53

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) کورکمانڈر راولپنڈی نے چھمب سیکٹر کے دورے میں جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی نے چھمب سیکٹر کا دورہ کیا اور جوانوں سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

کور کمانڈر نے ایل او سی پربھارتی خلاف ورزیوں کاجواب دینے کیلیے جوانوں کی تیاری پراظہاراطمینان کیا اور انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا۔

متعلقہ عنوان :