وزیراعلیٰ پنجاب کا درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

بدھ اپریل 22:59

وزیراعلیٰ پنجاب کا درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان ..
لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Your Thoughts and Comments