پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کے 29اپریل کو لیاقت آباد میں جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے پیپلز سیکریٹریٹ میں اجلاس
خواتین نے بھرپور طریقے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ،29اپریل کو پیپلز پارٹی کراچی میں اپنی بھر پور سیاسی اور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، شاہدہ رحمانی
بدھ 25 اپریل 2018 23:04
(جاری ہے)
جلسے میں بڑی تعداد میں عوام شرکت کر کے ثابت کر دیں گے کہ کراچی پیپلز پارٹی کا قلعہ بن چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں میں خواتین کی جانب سے استقبالیہ کیمپ بھی لگائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ جلسہ کراچی کی تاریخ کا بڑا عوامی اجتماع ہوگا۔
انہوں نے عوام بلخصوص خواتین سے اپیل کی کہ وہ جلسے میں شرکت کریں اور شہید بی بی کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کراچی کی صدر ایم این اے شاہدہ رحمانی، جنرل سیکریٹری شاہینہ شیر علی اور سیکریٹری اطلاعات شاہینہ سعیدہ و دیگر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پارٹی کارکنان اور خواتین سے ملاقاتیں کیں اور انہیں جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.