کوئٹہ ،مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ ،دو افراد زخمی

بدھ 25 اپریل 2018 23:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر دو گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا ،مزید کاروائی جاری۔