وڈھ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

بدھ 25 اپریل 2018 23:06

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) وڈھ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل وڈھ کراس کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عبد اسلام و لد عبد الغفور قوم دولت خان زئی کو شدید زخمی کردیا پویس کے مطابق عبد السلام کے دونوں پائو ں میں گو لیاں لگی ہیں وڈھ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔