رکن قومی اسمبلی سردار علی گوہر خان مہر اور صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں کے درمیان ملاقات ،سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 25 اپریل 2018 23:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سردار علی گوہر خان مہر اور صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں کے درمیان بدھ کو ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک بالخصوص سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔