کوئٹہ،عام انتخابات 2018ء کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،نیاز احمد بلوچ
بدھ 25 اپریل 2018 23:28
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر میں الیکشن 2018 کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ ریجنل الیکشن کمشنرز کے اجلاس میں کی صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ الیکشن قریب ا رہا ہے جسکی بروقت تیاری کر کہ انتخابی عمل کو زیادہ سے شفاف اور غلطیوں سے پاک بنایا جا سکتا ہے۔
میٹنگ میں مختلف امور زیر بحث آہیں جن میں الیکشن مٹیریل کو پہنچھانہ، پولنگ اسٹیشنز کی حالت بہتر بنانہ اور سیکورٹی شامل تھیں۔ میٹنگ میں دفتر صوبائی الیکشن کمشنر کے افسران اور ریجنل الیکشن کمشنرز نے شرکت کی اور صوبائی الیکشن کمشنر کو مشکلات سے اگاہ کیا جن پر صوبائی الیکشن کمشنر نے جلد سے جلد اور بروقت حل کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.