جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے مابین صوبے میں نگران حکومت کیلئے طریقہ کار پر اتفاق
بدھ 25 اپریل 2018 23:29
(جاری ہے)
یہ اتفاق رائے وزیراعلیٰ پرویزخٹک اور جماعت اسلامی کے ایک وفد جس میں صوبائی امیرجماعت اسلامی سینیٹر مشتاق احمد خان، سینئر وزیر بلدیات عنایت اللہ خان اور وزیر خزانہ مظفرسید شامل تھے کے درمیان ملاقات میں ہوا۔
وفد نے صوبائی حقوق کے سلسلے میں مسائل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیااور صوبے کے لوگوں کے حقوق کے لئے مشترکہ طورپر کام کرنے کاعہدکیا۔ انہوںنے آنے والے بجٹ اور صوبے کی اقتصادی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کابینہ میںجماعت اسلامی کے وزراء کی لگن، قابلیت اور جذبہ کو سراہا اور گذشتہ پانچ سالوں میں فراہم کئے گئے مسلسل تعاون پر ان کا شکریہ اداکیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.