کمانڈر راولپنڈی نے چھم سیکٹر کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر

بدھ 25 اپریل 2018 23:31

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) کمانڈر راولپنڈی نے چھم سیکٹر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق کمانڈر راولپنڈی نے بدھ کو چھم سیکٹر کا دورہ کیا جس میں بھارتی فوج کی جانب سے خلاف ورزیوں پر آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔