واٹر ٹینکرز ایسوسی ایشن کے صدر کی جماعت اسلامی میں شمولیت اور ہڑ تال کی حمایت کا اعلان
چیئر مین افتخار احمد عباسی نے ادارہ نور حق میں حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی ا ور جماعت اسلامی کی جدو جہد کو خراج ِ تحسین ٹرانسپورٹ اتحاد کے ارشاد بخاری ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے اقبال جہانگیری اور دیگر تنظیموں نے بھی ہڑ تال کی حمایت کر دی
بدھ 25 اپریل 2018 23:33
(جاری ہے)
حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ عوامی جدو جہد اور ہڑ تال کی کامیابی سے KEگھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائے گی ۔ کراچی کے شہریوں کو مسائل سے نکالنے کے لیے متحد ہو کر جدو جہد کر نی ہو گی ۔دریں اثناء کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد حسین بخاری ،جنرل سیکریٹری محمود آفریدی ،سینئر نائب صدر حاجی نواب ،آل پاکستان اتفاق آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین اقبال جہانگیری ، جنرل سیکریٹری حاجی حنیف کاکڑ ،اکرم درانی اور عبد البصیر نے جمعہ 27اپریل کی ہڑ تال کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعلان کیا ہے ۔
علاوہ ازیں سرائیکی پارٹی پاکستان کے چیئر مین ملک رحمت اللہ ،جنرل سیکریٹری سلمان ایڈوکیٹ ،جامعہ قرطبہ شریں جناح کالونی کے مہتمم اور تنظیم اصلا ح معاشرہ کے صدر مفتی مطیع الرحمن ،ڈاک لیبر یونین CBAکے حاجی گل محمد آفریدی نے بھی لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کے خلاف جمعہ 27اپریل کو شٹر ڈائون ہڑ تال کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.