احسن اقبال نے اقامہ رکھنے کا اعتراف کر لیا، وہ بھی کس نوکری کیلئے، شرمناک انکشاف
سید فاخر عباس بدھ 25 اپریل 2018 23:04
(جاری ہے)
نواز شریف کے بعد اقامہ کی دیوار خواجہ آصف پر بھی گری اور انکی سیاست کا فیصلہ بھی کل ہونے جا رہا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھی اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ ان کے پاس خلیجی ملک کا اقامہ ہے۔ اس بات کا انکشاف معروف اینکر ارشد شریف کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا گیا۔
جبکہ اس انکشاف پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ احسن اقبال کے پاس چوکیدار کی نوکری کا اقامہ ہے۔ تاہم ارشد شریف نے شفقت محمود کے دعوے کے درست ہونے کی تصدیق نہیں کی۔ اس حوالے سے ارشد شریف کے دعوے کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے:مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.