تنظیم المدارس کا سالانہ امتحان حفظ و تجوید (کل) جامعہ سیفیہ عرفان القرآن میں منعقد میں ہو گا

بدھ اپریل 23:33

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) تنظیم المدارس کا سالانہ امتحان حفظ و تجوید (کل) جمعرات کو جامعہ سیفیہ عرفان القرآن میں منعقد میں ہو گا جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ تنظیم المدارس کا سالانہ امتحان حفظ و تجوید (آج) جمعرات کو جامعہ سیفیہ عرفان القرآن میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

جامعہ سیفیہ کے ناظم اعلیٰ و انی و مہتمم علامہ نذیر القادری نے بتایا کہ طلباء و طالبات کا امتحان سپلائی مرکز اہلسنت جامعہ سیفیہ عرفان القرآن میں صبح 9 بجے منعقد ہو گا، طلبہ کو آگا ہ کیا جاتا ہے کہ وہ بروقت امتحانی سنٹر سپلائی پہنچ کر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں، اگر کسی بھی طالب علم کو کوئی معلومات لینی ہو تو وہ جامعہ سیفیہ کاکول میں رابطہ کرے۔

واضح رہے کہ اہلسنت ایبٹ آباد کے تمام مدارس کا امتحانی مرکز جامعہ سیفیہ عرفان القرآن مقرر کیا گیا ہے۔