ہزارہ یونیورسٹی اور یو این ڈی پی کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتہ کے تحت حاصل پراجیکٹ میں مینجمنٹ سائنسز ڈیپارٹمنٹ کے 7 طلباء و طالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
بدھ 25 اپریل 2018 23:33
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے اس موقع پر کہا کہ ہزارہ یونیورسٹی کے طلباء تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی یونیورسٹی کا نام روشن کر رہے ہیں جو ہ نہایت خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہونہار طلباء پاکستان کا مستقبل ہیں اور آپ سے ہی ملک و قوم کی امیدیں وابستہ ہیں اور اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے علاوہ لیڈر شپ سرگرمیوں میں بھی آگے آئیں تاکہ مستقبل میں ملک کی باگ ڈور سنبھال سکیں۔ وائس چانسلر نے مزید کہا کہ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی کارکردگی ہمارے لئے باعث فخر اور نہایت حوصلہ افزاء ہے۔ وائس چانسلر نے مینجمنٹ سائنسز کے ہیڈ محمد وسیم کی کارکردگی کو سراہا اور طلباء و طالبات کو یقین دلایا کہ ہزارہ یونیورسٹی ہم نصابی سرگرمیوں کی سرپرستی جاری رکھے گی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.