اسلام آباد،فکر اقبال موجودہ حالات کے تناظر میں‘‘ کے موضوع پر مقالہ اور پاکستان زبانوں کامشاعرہ 27 اپریل کو ہو گا

بدھ اپریل 23:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم وفات کی مناسبت سے ’’فکر اقبال‘‘ موجودہ حالات کے تناظر میں کے موضوع پرمقالہ اور ’’پاکستانی زبانوں کا مشاعرہ ‘‘ مورخہ 27 اپریل 2018 بروز جمعتہ المبارک ، 4:00 بجے سہ پہر ، اکاوی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر موضوع کی مانسبت سے گفتگو کریں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر توصیف تبسم کی صدارت کریں گے۔ نام ور شعرا شاعرِ مشرق کے حضور منظوم خراجِ تحسین پیش کریں گے۔ 04-18/--453